354۔ نیکی کو کم نہ سمجھو

اِفْعَلُوا الْخَيْرَ وَ لَا تَحْقِرُوْا مِنْهُ شَيْئاً۔(نہج البلاغہ حکمت ۴۲۲) اچھے کام کرو اور تھوڑی سی بھلائی کو بھی حقیر مت سمجھو۔ انسان کوئی ایسا عمل انجام دے جس سے مخلوق خدا کو فائدہ ہو اور اسے خوشی حاصل ہو اچھائی اور خیر کہلاتا ہے۔ لازم نہیں کہ یہ کوئی بڑا فائدہ ہو، کسی کو … 354۔ نیکی کو کم نہ سمجھو پڑھنا جاری رکھیں